Ranked #92 in Pakistan
یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے۔
ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔
ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔
یہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد "دوست" ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا... more